منافقین کی خصلتون اور ان کے احکام کے بیان میں
راوی: محمد بن مثنی , عبیداللہ بن سعید یحیی قطان عبیداللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی وَعُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ قَالَا حَدَّثَنَا يَحْيَی وَهُوَ الْقَطَّانُ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَهُ وَزَادَ قَالَ فَتَرَکَ الصَّلَاةَ عَلَيْهِمْ
محمد بن مثنی، عبیداللہ بن سعید یحیی قطان عبیداللہ یہ حدیث اس سند سے بھی مروی ہے اس میں اضافہ یہ ہے کہ پھر رسول اللہ نے منافقوں پر نماز جنازہ پڑھنا چھوڑ دی۔
This hadith has been narrated on the authority of 'Abdullah with the same chain of transmitters but with this addition: "He then abandoned offering (funeral) prayer for them."