اللہ تعالیٰ کی غیرت اور بے حیائی کے کاموں کی حرمت کے بیان میں
راوی: محمد بن مثنی , محمد بن جعفر , شعبہ , علاء , ابوہریرہ
و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ سَمِعْتُ الْعَلَائَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ
محمد بن مثنی، محمد بن جعفر، شعبہ، علاء، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ اس سند سے بھی مروی ہے۔
This hadith has been narrated on the authority of Shu'ba through another chain of transmitters.