صحیح مسلم ۔ جلد سوم ۔ توبہ کا بیان ۔ حدیث 2496

اللہ تعالیٰ کی غیرت اور بے حیائی کے کاموں کی حرمت کے بیان میں

راوی: محمد بن مثنی , ابوداؤد ابان بن یزید حرب بن شداد یحیی بن ابی کثیر , ابوسلمہ ابوہریرہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا أَبَانُ بْنُ يَزِيدَ وَحَرْبُ بْنُ شَدَّادٍ عَنْ يَحْيَی بْنِ أَبِي کَثِيرٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِ رِوَايَةِ حَجَّاجٍ حَدِيثَ أَبِي هُرَيْرَةَ خَاصَّةً وَلَمْ يَذْکُرْ حَدِيثَ أَسْمَائَ

محمد بن مثنی، ابوداؤد رضی اللہ تعالیٰ عنہ ابان بن یزید حرب بن شداد یحیی بن ابی کثیر، ابوسلمہ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی طرح حدیث روایت کی ہے۔

Abu Salama reported from Abu Huraira that he narrated that Allah's Messenger (may peace be upon hin) said: There is none more self-respecting than Allah, the Exalted and Glorious. There is no mention of the narration of Asma'.

یہ حدیث شیئر کریں