صحیح مسلم ۔ جلد سوم ۔ توبہ کا بیان ۔ حدیث 2495

اللہ تعالیٰ کی غیرت اور بے حیائی کے کاموں کی حرمت کے بیان میں

راوی: یحیی ابوسلمہ عروہ بن زبیر , اسماء بنت ابی بکر

قَالَ يَحْيَی وَحَدَّثَنِي أَبُو سَلَمَةَ أَنَّ عُرْوَةَ بْنَ الزُّبَيْرِ حَدَّثَهُ أَنَّ أَسْمَائَ بِنْتَ أَبِي بَکْرٍ حَدَّثَتْهُ أَنَّهَا سَمِعَتْ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ لَيْسَ شَيْئٌ أَغْيَرَ مِنْ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ

یحیی ابوسلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ عروہ بن زبیر، حضرت اسماء بنت ابی بکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلمہ نے ارشاد فرمایا کوئی چیز بھی اللہ سے بڑھ کر غیرت مند نہیں ہے۔

This hadith has been narrated on the authority of Asma' daughter of Abu Bakr, through another chain of transmitters.

یہ حدیث شیئر کریں