مسلمانو کے لئے پس پشت دعا مانگنے کی فضلیت کے بیان میں ۔
راوی: صفوان بن عبداللہ
قَالَ فَخَرَجْتُ إِلَی السُّوقِ فَلَقِيتُ أَبَا الدَّرْدَائِ فَقَالَ لِي مِثْلَ ذَلِکَ يَرْوِيهِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
حضرت صفوان بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں بازار کی طرف نکلا میری ابودرداء سے ملاقات ہوئی تو انہوں نے بھی نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے یہی حدیث روایت کرتے ہوئے دعا کرنے کے لئے کہا۔
This hadith has been narrated on the authority of Safwan b. 'Abdullah b. Safwan with the same chain of transmitters.