صحیح مسلم ۔ جلد سوم ۔ ذکر دعا و استغفار کا بیان ۔ حدیث 2426

مسلمانو کے لئے پس پشت دعا مانگنے کی فضلیت کے بیان میں ۔

راوی: احمد بن عمر ابن حفص وکیع , محمد بن فضیل ابی طلحہ بن عیبد اللہ بن کریز ام درداء ابودرداء ابوذر

حَدَّثَنِي أَحْمَدُ بْنُ عُمَرَ بْنِ حَفْصٍ الْوَکِيعِيُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ حَدَّثَنَا أَبِي عَنْ طَلْحَةَ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ کَرِيزٍ عَنْ أُمِّ الدَّرْدَائِ عَنْ أَبِي الدَّرْدَائِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا مِنْ عَبْدٍ مُسْلِمٍ يَدْعُو لِأَخِيهِ بِظَهْرِ الْغَيْبِ إِلَّا قَالَ الْمَلَکُ وَلَکَ بِمِثْلٍ

احمد بن عمر ابن حفص وکیع، محمد بن فضیل ابی طلحہ بن عبیداللہ بن کریز ام درداء ابودرداء حضرت ابوذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو بھی مسلمان اپنے بھائی کے پس پشت اس کے لئے دعا مانگتا ہے تو فرشتہ کہتا ہے کہ تیرے لئے بھی اسی کی طرح ہو۔

Abu Dharr reported that Allah's Messenger (may peace be upon him) said: There is no believing servant who supplicates for his brother behind his back (in his absence) that the Angels do say: The same be for you too.

یہ حدیث شیئر کریں