سوتے وقت کی دعا کے بیان میں
راوی: ابوکریب عبدہ عبیداللہ بن عمر
و حَدَّثَنَا أَبُو کُرَيْبٍ حَدَّثَنَا عَبْدَةُ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَقَالَ ثُمَّ لْيَقُلْ بِاسْمِکَ رَبِّي وَضَعْتُ جَنْبِي فَإِنْ أَحْيَيْتَ نَفْسِي فَارْحَمْهَا
ابوکریب عبدہ عبیداللہ بن عمر اس سند سے بھی یہ حدیث اسی طرح مروی ہے اس میں یہ دعا ہے پھر چاہے کہ وہ ( بِاسْمِکَ رَبِّي وَضَعْتُ) کہے اے میرے پروردگار تیرے نام کے ساتھ میں اپنے پہلو کو رکھتا ہوں اگر تو میری جان کو زندہ رکھے تو اس پر رحم فرما۔
This hadith has been narrated on the authority of Ubaidullah b. Umar with the same chain of transmitters and he said: Then utter: "My Lord. With Thine name I place my side and if Thou keepest me alive have mercy upon myself"