سوتے وقت کی دعا کے بیان میں
راوی: عبیداللہ بن معاذ شعبہ , عبداللہ بن ابی سفر ابی بکر بن ابوموسی , براء بن عازب
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي السَّفَرِ عَنْ أَبَي بَکْرِ بْنِ أَبِي مُوسَی عَنْ الْبَرَائِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ إِذَا أَخَذَ مَضْجَعَهُ قَالَ اللَّهُمَّ بِاسْمِکَ أَحْيَا وَبِاسْمِکَ أَمُوتُ وَإِذَا اسْتَيْقَظَ قَالَ الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي أَحْيَانَا بَعْدَ مَا أَمَاتَنَا وَإِلَيْهِ النُّشُورُ
عبیداللہ بن معاذ شعبہ، عبداللہ بن ابی سفر ابی بکر بن ابوموسی ، حضرت براء بن عازب رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے جب اپنے سونے کی جگہ جاتے تو (اللَّهُمَّ بِاسْمِکَ أَحْيَا وَبِاسْمِکَ أَمُوتُ) فرماتے اے اللہ تیرے نام سے زندہ رہتا اور مرتا ہوں اور جب بیدار ہوتے تو (الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي أَحْيَانَا بَعْدَ مَا أَمَاتَنَا وَإِلَيْهِ النُّشُورُ) پڑھتے یعنی تمام تعریفین اللہ کے لئے ہیں جس نے ہم کو ہمارے مرنے کے بعد زندگی عطا کی اور اسی کی طرف اٹھنا ہے۔
Al-Bara' reported that whenever Allah's Messenger (may peace be upon him) went to bed, he said: "O Allah, it is with Thine Name that I live and it is with Thine Name that I die." And when he got up he used to say: "Praise is due to Allah, Who gave us life after our death (sleep) and unto Thee is resurrection."