حاکم عادل کی فضیلت اور ظالم حاکم کی سزا کے بیان میں
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , عبدالرحیم بن سلیمان , ابوحیان , زہیر بن حرب , جریر , ابوحیان , عمارہ بن قعقاع , ابوزرعة , ابوہریرہ
و حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ أَبِي حَيَّانَ ح و حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ أَبِي حَيَّانَ وَعُمَارَةَ بْنِ الْقَعْقَاعِ جَمِيعًا عَنْ أَبِي زُرْعَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ بِمِثْلِ حَدِيثِ إِسْمَعِيلَ عَنْ أَبِي حَيَّانَ
ابوبکر بن ابی شیبہ، عبدالرحیم بن سلیما ن، ابوحیان، زہیر بن حرب، جریر، ابوحیان، عمارہ بن قعقاع، ابوزرعة، ابوہریرہ، اسی حدیث کی مزید اسناد ذکر کی ہیں۔
The above tradition has been narrated on the same authority through different chains of transmitters.