حاکم عادل کی فضیلت اور ظالم حاکم کی سزا کے بیان میں
راوی: شیبان بن فروخ , جریر بن حازم , حسن , عائذبن عمرو , حسن
حَدَّثَنَا شَيْبَانُ بْنُ فَرُّوخَ حَدَّثَنَا جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ أَنَّ عَائِذَ بْنَ عَمْرٍو وَکَانَ مِنْ أَصْحَابِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَخَلَ عَلَی عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ زِيَادٍ فَقَالَ أَيْ بُنَيَّ إِنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ إِنَّ شَرَّ الرِّعَائِ الْحُطَمَةُ فَإِيَّاکَ أَنْ تَکُونَ مِنْهُمْ فَقَالَ لَهُ اجْلِسْ فَإِنَّمَا أَنْتَ مِنْ نُخَالَةِ أَصْحَابِ مُحَمَّدٍ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ وَهَلْ کَانَتْ لَهُمْ نُخَالَةٌ إِنَّمَا کَانَتْ النُّخَالَةُ بَعْدَهُمْ وَفِي غَيْرِهِمْ
شیبان بن فروخ، جریر بن حازم، حسن، عائذ بن عمرو، حضرت حسن رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ اصحاب رسول میں سے حضرت عائذ بن عمرو رضی اللہ تعالیٰ عنہ عبیداللہ بن زیاد کے پاس گئے تو فرمایا اے بیٹے میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے تھے برے ذمہ داروں میں سے ظالم بادشاہ ہے تو اس بات سے پچنا کہ تو ان میں سے ہو تو ابن زیاد نے ان سے کہا تشریف رکھیں۔ تم تو اصحاب محمد کا تلچھٹ ہو ، تو عائذ رضی اللہ نے کہا : کیا اصحاب رسول صلی اللہ علیہ وسلم میں بھی تلچھٹ ہے بے شک تلچھٹ تو ان کے بعد یا ان کے غیر میں ہوگا۔
It has been narrated on the authority of Hasan that A'idh b. 'Amr who was one of the Companions of the Messenger of Allah (may peace be upon him) called on 'Ubaidullah b. Ziyad and said (to him): O my son, I have heard the Messenger of Allah (may peace be upon him) say: The worst of guardians is the cruel ruler. Beware of being one of them. Ubaidullah said (to him out of arrogance): Sit you down. You are from the chaff of the Companions of Muhammad (may peace be upon him). A'idh said: Was there worthless chaff among them? Such worthless chaff appeared after them and among other people.