صحیح مسلم ۔ جلد سوم ۔ ذکر دعا و استغفار کا بیان ۔ حدیث 2358

استغناء کی کثرت کے استحباب کے بیان میں

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , غندر شعبہ , عمرو بن مرہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ کرام میں سے اغر

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ عَنْ أَبِي بُرْدَةَ قَالَ سَمِعْتُ الْأَغَرَّ وَکَانَ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُحَدِّثُ ابْنَ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَا أَيُّهَا النَّاسُ تُوبُوا إِلَی اللَّهِ فَإِنِّي أَتُوبُ فِي الْيَوْمِ إِلَيْهِ مِائَةَ مَرَّةٍ

ابوبکر بن ابی شیبہ، غندر شعبہ، عمرو بن مرہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ کرام میں سے حضرت اغر سے روایت ہے کہ حضرت ابن عمر نے کہا رسول اللہ نے فرمایا لوگو اللہ سے توبہ کرو کیونکہ میں دن میں سو مرتبہ اس (اللہ عزَّوجَلّ) سے توبہ کرتا ہوں۔

Al-Agharr al-Muzani who was from amongst the Companions of Allah's Apostle (may peace be upon him) reported that Ibn 'Umar stated to him that Allah's Messenger (may peace be upon him) said: O people, seek repentance from Allah. Verily, I seek repentance from Him a hundred times a day.

یہ حدیث شیئر کریں