صحیح مسلم ۔ جلد سوم ۔ ذکر دعا و استغفار کا بیان ۔ حدیث 2333

ذکر دعا اور اللہ کے تقرب کی فضلیت کے بیان میں

راوی: ابراہیم , حسن , ابوکریب , ابومعاویہ , اعمش ,

حَدَّثَنَا أَبُو کُرَيْبٍ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ الْأَعْمَشِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَهُ غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ فَلَهُ عَشْرُ أَمْثَالِهَا أَوْ أَزِيدُ

ابو کریب، ابومعاویہ، اعمش رضی اللہ تعالیٰ عنہ اس سند سے بھی یہ حدیث اسی طرح مروی ہے فرق صرف یہ ہے کہ فرمایا اس کے لئے اس کی دس مثل ثواب ہوتا ہے اور میں زیادہ بھی عطا کرتا ہوں۔

A hadith like this has been transmitted on the authority of A'mash with the same chain of transmitters and he (further) said: There is for him ten like that (the good he performed) or more than that.

یہ حدیث شیئر کریں