جو اللہ کے ملنے کو پسند کرے اللہ کے اس کو ملنے کے پسند کرنے کے بیان میں
راوی: محمد بن مثنی , ابن بشار محمد بن بکر , سعید قتادہ
و حَدَّثَنَاه مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَکْرٍ حَدَّثَنَا سَعِيدٌ عَنْ قَتَادَةَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ
محمد بن مثنی، ابن بشار محمد بن بکر، سعید قتادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ اس سند سے بھی یہ حدیث مبارکہ اسی طرح مروی ہے۔
This hadith has been reported on the authority of Qatida with the same chain of transmitters.