مصیبت آجانے کی وجہ سے موت کی تمنا کرنے کی کراہت کے بیان میں
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , عبداللہ بن ادریس اسمعیل بن ابی خالد قیس بن ابی حازم
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ عَنْ إِسْمَعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ عَنْ قَيْسِ بْنِ أَبِي حَازِمٍ قَالَ دَخَلْنَا عَلَی خَبَّابٍ وَقَدْ اکْتَوَی سَبْعَ کَيَّاتٍ فِي بَطْنِهِ فَقَالَ لَوْ مَا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَانَا أَنْ نَدْعُوَ بِالْمَوْتِ لَدَعَوْتُ بِهِ
ابوبکر بن ابی شیبہ، عبداللہ بن ادریس اسماعیل بن ابی خالد حضرت قیس بن ابی حازم رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ہم حضرت خباب کے پاس گئے اس حال میں کہ ان کے پیٹ میں سات داغ لگائے گئے تھے انہوں نے کہا اگر رسول اللہ نے ہمیں موت مانگنے سے منع نہ کیا ہوتا تو میں موت کی دعا مانگتا۔
Abu Hazim reported: I visited Khabbab who had seven cauteries on his stomach and he said: Had Allah's Messenger (may peace be upon him) not forbidden us to call for death, I would have done so.