مصیبت آجانے کی وجہ سے موت کی تمنا کرنے کی کراہت کے بیان میں
راوی: حامد بن عمر عبدالواحد عاصم , نضر بن انس , انس
حَدَّثَنِي حَامِدُ بْنُ عُمَرَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ حَدَّثَنَا عَاصِمٌ عَنْ النَّضْرِ بْنِ أَنَسٍ وَأَنَسٌ يَوْمَئِذٍ حَيٌّ قَالَ أَنَسٌ لَوْلَا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يَتَمَنَّيَنَّ أَحَدُکُمْ الْمَوْتَ لَتَمَنَّيْتُهُ
حامد بن عمر عبدالواحد عاصم، نضر بن انس، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اگر یہ نہ ارشاد فرمایا ہوتا کہ تم میں سے کوئی موت کی تمنا نہ کرے تو میں اس کی تمنا کرتا۔
Nadr b. Anas reported, as when Anas was alive, that he said: Had Allah's Messenger (may peace be upon him) not stated this.." None should make a request for death," I would have definitely done that.