صحیح مسلم ۔ جلد سوم ۔ علم کا بیان ۔ حدیث 2290

آخر زمانہ میں علم کے قبض ہونے اور اٹھ جانے جہالت اور فتنوں کے ظاہر ہونے کے بیان میں

راوی: اسحاق بن ابراہیم , جریر , اعمش , ابووائل

حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَخْبَرَنَا جَرِيرٌ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي وَائِلٍ قَالَ إِنِّي لَجَالِسٌ مَعَ عَبْدِ اللَّهِ وَأَبِي مُوسَی وَهُمَا يَتَحَدَّثَانِ فَقَالَ أَبُو مُوسَی قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِهِ

اسحاق بن ابراہیم، جریر، اعمش، حضرت ابووائل سے روایت ہے کہ میں حضرت ابوموسی اور حضرت عبداللہ کے پاس بیٹھا ہوا تھا اور وہ دونوں آپس میں گفتگو کر رہے تھے تو حضرت ابوموسی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کہا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس طرح فرمایا۔

Abu Wa'il reported: I was sitting with Abu Musa and 'Abdullah and they were conversing with each other and Abu Musa reported Allah's Messenger (may peace be upon him) as saying (that we find in the above-mentioned ahadith).

یہ حدیث شیئر کریں