غلو کرنے والوں کی ہلاکت کے بیان میں
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ حفص بن غیاث یحیی بن سعید ابن جریج , سلیمان بن عتیق طلق ابن حبیب احنف بن قیس عبداللہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ وَيَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ عَتِيقٍ عَنْ طَلْقِ بْنِ حَبِيبٍ عَنْ الْأَحْنَفِ بْنِ قَيْسٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ هَلَکَ الْمُتَنَطِّعُونَ قَالَهَا ثَلَاثًا
ابوبکر بن ابی شیبہ حفص بن غیاث یحیی بن سعید ابن جریج، سلیمان بن عتیق طلق ابن حبیب احنف بن قیس حضرت عبداللہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ نے تین بار ارشاد فرمایا غلو کرنے والے ہلاک ہو گئے۔
Abdullah reported Allah's Messenger (may peace be upon him) as saying: Ruined, were those who indulged in hair-splitting. He (the Holy Prophet) repeated this thrice.