صحیح مسلم ۔ جلد سوم ۔ صلہ رحمی کا بیان ۔ حدیث 2220

نیک آدمی کی تعریف ہونا اس کے لئے بشارت ہونے کے بیان میں

راوی: یحیی بن یحیی تمیمی ابوربیع ابوکامل جحدری فضیل بن حسین یحیی بن یحیی , حماد بن زید ابی عمران جونی عبداللہ بن صامت ابوذر

حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی التَّمِيمِيُّ وَأَبُو الرَّبِيعِ وَأَبُو کَامِلٍ فُضَيْلُ بْنُ حُسَيْنٍ وَاللَّفْظُ لِيَحْيَی قَالَ يَحْيَی أَخْبَرَنَا و قَالَ الْآخَرَانِ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ أَبِي عِمْرَانَ الْجَوْنِيِّ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الصَّامِتِ عَنْ أَبِي ذَرٍّ قَالَ قِيلَ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَرَأَيْتَ الرَّجُلَ يَعْمَلُ الْعَمَلَ مِنْ الْخَيْرِ وَيَحْمَدُهُ النَّاسُ عَلَيْهِ قَالَ تِلْکَ عَاجِلُ بُشْرَی الْمُؤْمِنِ

یحیی بن یحیی تمیمی ابوربیع ابوکامل جحدری فضیل بن حسین یحیی بن یحیی، حماد بن زید ابی عمران جونی عبداللہ بن صامت حضرت ابوذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کیا گیا آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس آدمی کے بارے میں کیا فرماتے ہیں جو نیک اعمال کرے اور اس پر لوگ اس کی تعریف کریں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا یہ مومن کی فوری بشارت ہے۔

Abu Dharr reported: It was said to Allah's Messenger (may peace be upon him): What is your opinion about the person who has done good deeds and the people praise him? He said: It is glad tidings for a believer (which he has received in this mortal world).

یہ حدیث شیئر کریں