صحیح مسلم ۔ جلد سوم ۔ صلہ رحمی کا بیان ۔ حدیث 2151

چہرے پر مارنے کی ممانعت کے بیان میں

راوی: عمرو ناقد زہیع بن حرب سفیان بن عیینہ , ابوالزناد

حَدَّثَنَاه عَمْرٌو النَّاقِدُ وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ قَالَا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَقَالَ إِذَا ضَرَبَ أَحَدُکُمْ

عمرو ناقد زہیع بن حرب سفیان بن عیینہ، حضرت ابوالزناد سیاس سند کے ساتھ روایت ہے اور اس میں انہوں نے کہا جب تم میں سے کوئی مارے۔

This hadith has been transmitted on the authority of Abu Zinad and he said: " When one amongst you strikes (at the face)."

یہ حدیث شیئر کریں