لوگ قریش کے تابع ہیں اور خلافت قریش میں ہونے کے بیان میں
راوی: ہداب بن خالد ازدی , حماد بن سلمہ , سماک بن حرب , جابر
حَدَّثَنَا هَدَّابُ بْنُ خَالِدٍ الْأَزْدِيُّ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ سِمَاکِ بْنِ حَرْبٍ قَالَ سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ سَمُرَةَ يَقُولُا سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ لَا يَزَالُ الْإِسْلَامُ عَزِيزًا إِلَی اثْنَيْ عَشَرَ خَلِيفَةً ثُمَّ قَالَ کَلِمَةً لَمْ أَفْهَمْهَا فَقُلْتُ لِأَبِي مَا قَالَ فَقَالَ کُلُّهُمْ مِنْ قُرَيْشٍ
ہداب بن خالد ازدی، حماد بن سلمہ، سماک بن حرب، حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ اسلام بارہ خلفاء کے پورے ہونے تک غالب رہے گا پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسا کلمہ ارشاد فرمایا جسے میں نہ سمجھ سکا تو میں نے اپنے باپ سے کہا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا فرمایا انہوں نے کہا سب خلفاء قریش سے ہوں گے۔
It has been narrated on the authority of Jabir b. Samura who said: I heard the Messenger of Allah (may peace be upon him) say: Islam will continue to be triumphant until there have been twelve Caliphs. Then the Holy Prophet (may peace be upon him) said something which I could not understand. I asked my father: What did he say? He said: He has said that all of them (twelve Caliphs) will be from the Quraish.