لوگ قریش کے تابع ہیں اور خلافت قریش میں ہونے کے بیان میں
راوی: قتیبہ بن سعید , ابوعوانہ , سماک , جابر
و حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ سِمَاکٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِهَذَا الْحَدِيثِ وَلَمْ يَذْکُرْ لَا يَزَالُ أَمْرُ النَّاسِ مَاضِيًا
قتیبہ بن سعید، ابوعوانہ، سماک، حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ حدیث روایت کرتے ہیں لیکن اس میں یہ نہیں کہ لوگوں کا معاملہ خلافت ہمیشہ جاری رہے گا۔
This hadith has been narrated on the authority of Jabir b. Samura through another chain of transmitters.