صحیح مسلم ۔ جلد سوم ۔ صلہ رحمی کا بیان ۔ حدیث 2087

مومنین کا ایک دوسرے کے ساتھ محبت اختیار کرنے اور متحد رہنے کے بیان میں

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , ابوسعید اشج وکیع , اعمش , شعبی , نعمان بن بشیر

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَأَبُو سَعِيدٍ الْأَشَجُّ قَالَا حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ الشَّعْبِيِّ عَنْ النُّعْمَانِ بْنِ بَشِيرٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمُؤْمِنُونَ کَرَجُلٍ وَاحِدٍ إِنْ اشْتَکَی رَأْسُهُ تَدَاعَی لَهُ سَائِرُ الْجَسَدِ بِالْحُمَّی وَالسَّهَرِ

ابوبکر بن ابی شیبہ، ابوسعید اشج وکیع، اعمش، شعبی، حضرت نعمان بن بشیر سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا مومن بندے ایک آدمی کی طرح ہیں کہ اگر اس کا سر دکھتا ہے تو اس کا باقی سارے جسم کے اعضاء بخار اور نیند نہ آنے میں اس کے شریک ہوتے ہیں۔

Nu'man b. Bashir reported Allah's Messenger (may peace be upon him) as saying: The believers are like one person; if his head aches, the whole body aches with fever and sleeplessness.

یہ حدیث شیئر کریں