صحیح مسلم ۔ جلد سوم ۔ صلہ رحمی کا بیان ۔ حدیث 2054

بیمار کی عیادت کرنے کی فضلیت کے بیان میں

راوی: سوید بن سعید مروان بن معاویہ عاصم

حَدَّثَنِي سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ عَنْ عَاصِمٍ الْأَحْوَلِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ

سوید بن سعید مروان بن معاویہ حضرت عاصم سے اس سند کے ساتھ روایت نقل کی گئی ہے۔

This hadith has been narrated on the authority of Asim al-Ahwal with the same chain of transmitters.

یہ حدیث شیئر کریں