صحیح مسلم ۔ جلد سوم ۔ جہاد کا بیان ۔ حدیث 200

نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے غزوات کی تعداد کے بیان میں

راوی: محمد بن عباد , حاتم بن اسمعیل , یزید بن ابی عبید , سلمہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبَّادٍ حَدَّثَنَا حَاتِمٌ يَعْنِي ابْنَ إِسْمَعِيلَ عَنْ يَزِيدَ وَهُوَ ابْنُ أَبِي عُبَيْدٍ قَالَ سَمِعْتُ سَلَمَةَ يَقُولُا غَزَوْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَبْعَ غَزَوَاتٍ وَخَرَجْتُ فِيمَا يَبْعَثُ مِنْ الْبُعُوثِ تِسْعَ غَزَوَاتٍ مَرَّةً عَلَيْنَا أَبُو بَکْرٍ وَمَرَّةً عَلَيْنَا أُسَامَةُ بْنُ زَيْدٍ

محمد بن عباد، حاتم بن اسماعیل، یزید بن ابی عبید، حضرت سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتے ہیں کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ سات غزوات میں شریک ہوا اور جو لشکر آپ صلی اللہ علیہ وسلم بھیجتے ان میں میں نو مرتبہ نکلا ایک مرتبہ ہمارے سپہ سالار حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ تھے اور ایک مرتبہ ہمارے سپہ سالار حضرت اسامہ بن زید رضی اللہ تعالیٰ عنہ تھے۔

It has been narrated on the authority of Salama who said: I joined seven military expeditions led by the Messenger of Allah himself (may peace be upon him), and nine expeditions which he sent out once under Abu Bakr and once under Usama b. Zaid.

یہ حدیث شیئر کریں