صحیح مسلم ۔ جلد سوم ۔ جہاد کا بیان ۔ حدیث 194

جہاد کرنے والی عورتوں کو بطور عطیہ دینے اور غنیمت میں حصہ مقرر نہ کرنے کا حکم اور اہل حرب کے بچوں کو قتل کرنے کی ممانعت کے بیان میں

راوی: عمرو ناقد , یزید بن ہارون , ہشام بن حسان , ہشام بن حسان

و حَدَّثَنَا عَمْرٌو النَّاقِدُ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ حَسَّانَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَهُ

عمرو ناقد، یزید بن ہارون، ہشام بن حسان، حضرت ہشام بن حسان نے اس سند کے ساتھ اسی طرح روایت نقل کی ہے۔

A similar tradition has been narrated on the authority of Hisham b. Hassan through a different chain of transmitters.

یہ حدیث شیئر کریں