صحیح مسلم ۔ جلد سوم ۔ جہاد کا بیان ۔ حدیث 184

عورتوں کا مردوں کے ساتھ جہاد کرنے کے بیان میں

راوی: محمد بن حاتم , بہز , حماد بن سلمہ , اسحاق بن عبداللہ بن ابی طلحہ , انس بن مالک

و حَدَّثَنِيهِ مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ حَدَّثَنَا بَهْزٌ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ فِي قِصَّةِ أُمِّ سُلَيْمٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِثْلَ حَدِيثِ ثَابِتٍ

محمد بن حاتم، بہز، حماد بن سلمہ، اسحاق بن عبداللہ بن ابی طلحہ، انس بن مالک، اس سند کے ساتھ حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ام سلیم رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا یہ واقعہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا ثابت کی حدیث کی طرح۔

00000 15/09/09

یہ حدیث شیئر کریں