صحیح مسلم ۔ جلد سوم ۔ جہاد کا بیان ۔ حدیث 158

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ان تکالیف کے بیان میں جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو مشرکین اور منافقین کی طرف سے دی گئیں

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , اسحاق بن ابراہیم , ابن عیینہ , اسود بن قیس

و حَدَّثَنَاه أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَإِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ جَمِيعًا عَنْ ابْنِ عُيَيْنَةَ عَنْ الْأَسْوَدِ بْنِ قَيْسٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَقَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي غَارٍ فَنُکِبَتْ إِصْبَعُهُ

ابوبکر بن ابی شیبہ، اسحاق بن ابراہیم، ابن عیینہ، اسود بن قیس، اس سند سے بھی حدیث روایت کی گئی ہے اس میں یہ بھی ہے کہ رسول اللہ ایک لشکر میں تھے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی انگلی مبارک زخمی ہوگئی تھی۔

It has been narrated on the authority of Aswad b. Qais who said: The Messenger of Allah (may peace be upon him) was in a cave (or raid) when his finger was hurt.

یہ حدیث شیئر کریں