صحیح مسلم ۔ جلد سوم ۔ فضائل کا بیان ۔ حدیث 1518

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی جود وسخاء کے بیان میں

راوی: ابوکریب اشجعی محمد بن مثنی , عبدالرحمن ابن مہدی سفیان , محمد بن منکدر جابر بن عبداللہ

حَدَّثَنَا أَبُو کُرَيْبٍ حَدَّثَنَا الْأَشْجَعِيُّ ح و حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ يَعْنِي ابْنَ مَهْدِيٍّ کِلَاهُمَا عَنْ سُفْيَانَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْکَدِرِ قَالَ سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ يَقُولُا مِثْلَهُ سَوَائً

ابوکریب اشجعی محمد بن مثنی، عبدالرحمن ابن مہدی سفیان، محمد بن منکدر حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مذکورہ حدیث کی طرح روایت نقل کی گئی ہے۔

This hadith has been narrated on the authority of Jabir b. 'Abdullah through another chain of transmitters.

یہ حدیث شیئر کریں