صحیح مسلم ۔ جلد سوم ۔ فضائل کا بیان ۔ حدیث 1517

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی جود وسخاء کے بیان میں

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , عمرو بن منکدر جابر بن عبداللہ , عبداللہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَعَمْرٌو النَّاقِدُ قَالَا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ ابْنِ الْمُنْکَدِرِ سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ مَا سُئِلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شَيْئًا قَطُّ فَقَالَ لَا و

ابوبکر بن ابی شیبہ، عمرو بن منکدر جابر بن عبد اللہ، حضرت عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے کوئی چیز مانگی گئی ہو اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے "نہ" فرمایا ہو (یعنی آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے جس چیز کا بھی سوال کیا گیا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے وہ چیز فوراً عطافرما دی )۔

Jabir b. 'Abdullah reported: It never happened that Allah's Messenger (may peace be upon him) was asked for anything and he said: No.

یہ حدیث شیئر کریں