صحیح مسلم ۔ جلد سوم ۔ فضائل کا بیان ۔ حدیث 1511

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سخاوت کے بیان میں

راوی: شیبان بن فروخ سلام بن مسکین بنانی انس

حَدَّثَنَاه شَيْبَانُ بْنُ فَرُّوخَ حَدَّثَنَا سَلَّامُ بْنُ مِسْکِينٍ حَدَّثَنَا ثَابِتٌ الْبُنَانِيُّ عَنْ أَنَسٍ بِمِثْلِهِ

شیبان بن فروخ سلام بن مسکین بنانی حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مذکورہ حدیث کی طرح روایت نقل کی گئی ہے۔

This hadith has been narrated on the authority of Anas through another chain of transmitters.

یہ حدیث شیئر کریں