صحیح مسلم ۔ جلد سوم ۔ فضائل کا بیان ۔ حدیث 1490

ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے حوض (کوثر) کے اثبات اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی صفات کے بیان میں

راوی: زہیر بن حرب , حسن بن موسیٰ شیبان , قتادہ

و حَدَّثَنِيهِ زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُوسَی حَدَّثَنَا شَيْبَانُ عَنْ قَتَادَةَ بِإِسْنَادِ هِشَامٍ بِمِثْلِ حَدِيثِهِ غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ أَنَا يَوْمَ الْقِيَامَةِ عِنْدَ عُقْرِ الْحَوْضِ

زہیر بن حرب، حسن بن موسیٰ شیبان، حضرت قتادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے ہشام کی سند کے ساتھ مذکورہ حدیث کی طرح حدیث نقل کی گئی ہے سوائے اس کے کہ اس میں ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میں قیامت کے دن کوثر کے کنارے پر ہوں گا۔

Thauban reported this hadith pertaining to the Cistern. Muhammad b. Bashshar said: I said to Yahya b. Hammad.

یہ حدیث شیئر کریں