صحیح مسلم ۔ جلد سوم ۔ فضائل کا بیان ۔ حدیث 1472

ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے حوض (کوثر) کے اثبات اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی صفات کے بیان میں

راوی: ہارون بن سعید ایلی ابن وہب , ابواسامہ ابوحازم , سہل نعمان ابن ابی عیاش ابوسعید خدری

و حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ سَعِيدٍ الْأَيْلِيُّ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي أُسَامَةُ عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ سَهْلٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَعَنْ النُّعْمَانِ بْنِ أَبِي عَيَّاشٍ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِ حَدِيثِ يَعْقُوبَ

ہارون بن سعید ایلی ابن وہب، ابواسامہ ابوحازم ، سہل نعمان ابن ابی عیاش حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے نبی صلی اللہ علیہ وسلم یعنی یعقوب کی روایت کی طرح نقل کرتے ہیں۔

0000014-10-09

یہ حدیث شیئر کریں