صحیح مسلم ۔ جلد سوم ۔ جہاد کا بیان ۔ حدیث 146

غزوہ احد کے بیان میں

راوی: قتیبہ بن سعید , یعقوب , ابن عبدالرحمن قاری , ابوحازم ، سہل بن سعد

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ يَعْنِي ابْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْقَارِيَّ عَنْ أَبِي حَازِمٍ أَنَّهُ سَمِعَ سَهْلَ بْنَ سَعْدٍ وَهُوَ يَسْأَلُ عَنْ جُرْحِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ أَمَ وَاللَّهِ إِنِّي لَأَعْرِفُ مَنْ کَانَ يَغْسِلُ جُرْحَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَمَنْ کَانَ يَسْکُبُ الْمَائَ وَبِمَاذَا دُووِيَ جُرْحُهُ ثُمَّ ذَکَرَ نَحْوَ حَدِيثِ عَبْدِ الْعَزِيزِ غَيْرَ أَنَّهُ زَادَ وَجُرِحَ وَجْهُهُ وَقَالَ مَکَانَ هُشِمَتْ کُسِرَتْ

قتیبہ بن سعید، یعقوب، ابن عبدالرحمن قاری، حضرت ابوحازم سے روایت ہے کہ حضرت سہل بن سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زخم کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے کہا سنو اللہ کی قسم! مجھے معلوم ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زخم کو کس نے دھویا اور کس نے پانی ڈالا اور کس چیز سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے زخم کا علاج کیا گیا باقی حدیث اسی طرح ذکر کی اس میں اضافہ ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا چہرہ اقدس زخمی کیا گیا اور هُشِمَتْ کی جگہ کُسِرَتْ بیان کیا۔

It has been reported on the authority of Abu Hazim who heard from Sahl b. Sa'd. The latter was asked about the injury of the Messenger of Allah (may peace be upon him). He said: By God, I know the person who washed the wound of the Messenger of Allah (may peace be upon him), who poured water on it and with what the wound was treated. Then Sahl narrated the same tradition as has been narrated by 'Abd al-'Aziz except that he added the words: "And his face was injured" and replaced the word "Hushimat" by "Kusirat" (i. e. it was broken).

یہ حدیث شیئر کریں