صحیح مسلم ۔ جلد سوم ۔ جانوروں کے قتل کا بیان ۔ حدیث 1359

بلی کو مارنے کی حرمت کے بیان میں

راوی: ابوکریب ابومعاویہ , محمد بن مثنی , خالد بن حارث , ہشام

و حَدَّثَنَا أَبُو کُرَيْبٍ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ ح و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ الْحَارِثِ حَدَّثَنَا هِشَامٌ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَفِي حَدِيثِهِمَا رَبَطَتْهَا وَفِي حَدِيثِ أَبِي مُعَاوِيَةَ حَشَرَاتِ الْأَرْضِ

ابوکریب ابومعاویہ، محمد بن مثنی، خالد بن حارث، ہشام ان دونوں اسناد سے بھی یہ حدیث اسی طرح مروی ہے۔

This hadith has been narrated on the authority of Hisham with the same chain of transmitters, but with a slight variation of wording.

یہ حدیث شیئر کریں