چھپکلی کو مارنے کے استحباب کے بیان میں
راوی: اسحاق بن ابراہیم , عبد بن حمید عبدالرزاق , معمر , زہری , عامر بن سعد عامر
حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ وَعَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ قَالَا أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عَامِرِ بْنِ سَعْدٍ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَ بِقَتْلِ الْوَزَغِ وَسَمَّاهُ فُوَيْسِقًا
اسحاق بن ابراہیم، عبد بن حمید عبدالرزاق، معمر، زہری، حضرت عامر رضی اللہ تعالیٰ عنہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے چھپکلی کو مارنے کا حکم دیا اور اس کا نام فویسق یعنی کم فاسق رکھا۔
'Amir b. Sa'd reported on the authority of his father that Allah's Apostle (may peace be upon him) commanded the killing of geckos, and he called them little noxious creatures.