سانپوں وغیرہ کو مارنے کے بیان میں
راوی: ابوکریب حفص ابن غیاث اعمش , ابراہیم , اسود عبداللہ عبداللہ
و حَدَّثَنَا أَبُو کُرَيْبٍ حَدَّثَنَا حَفْصٌ يَعْنِي ابْنَ غِيَاثٍ حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ الْأَسْوَدِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَ مُحْرِمًا بِقَتْلِ حَيَّةٍ بِمِنًی
ابوکریب حفص ابن غیاث اعمش، ابراہیم، اسود، حضرت عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے منیٰ میں ایک احرام باندھنے والے کو سانپ مارنے کا حکم ارشاد فرمایا۔
'Abdullah reported that Allah's Messenger (may peace be upon him) commanded a Muhrim (one who is in the state of pilgrimage) to kill the snake at Mina.