سانپوں وغیرہ کو مارنے کے بیان میں
راوی: محمد بن مثنی , یحیی بن قطان عبیداللہ نافع نافع
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا يَحْيَی وَهُوَ الْقَطَّانُ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ أَخْبَرَنِي نَافِعٌ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا لُبَابَةَ يُخْبِرُ ابْنَ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی عَنْ قَتْلِ الْجِنَّانِ
محمد بن مثنی، یحیی بن قطان عبیداللہ، حضرت نافع رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے حضرت ابولبابہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو یہ خبر دیتے ہوئے سنا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے گھریلو سانپوں کو مارنے سے منع فرمایا۔
Nafi' reported that he heard Abu Lubaba informing Ibn 'Umar that Allah's Messenger (may peace be upon him) had forbidden the killing of domestic snakes.