صحیح مسلم ۔ جلد سوم ۔ سلام کرنے کا بیان ۔ حدیث 1313

بد شگونی نیک فال اور جن چیزوں میں نحوست ہے ان کے بیان میں

راوی: عبداللہ بن مسلمہ بن قعنب مالک ابی حازم سہل بن سعد سہل بن سعد

و حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ بْنِ قَعْنَبٍ حَدَّثَنَا مَالِکٌ عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنْ کَانَ فَفِي الْمَرْأَةِ وَالْفَرَسِ وَالْمَسْکَنِ يَعْنِي الشُّؤْمَ

عبداللہ بن مسلمہ بن قعنب مالک ابی حازم سہل بن سعد حضرت سہل بن سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا اگر نحوست ہوتی تو وہ عورت، گھوڑے اور مکان میں ہوتی۔

Sahl b. Sa'd reported Allah's Messenger (may peace be upon him) as saying: If bad luck were to be in anything, it is found in the woman, the horse and the abode.

یہ حدیث شیئر کریں