صحیح مسلم ۔ جلد سوم ۔ جہاد کا بیان ۔ حدیث 131

فتح کے بعد کسی قریشی کو باندھ کر قتل نہ کئے جانے کا بیان

راوی: ابن نمیر , ابوزکریا

حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا زَکَرِيَّائُ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَزَادَ قَالَ وَلَمْ يَکُنْ أَسْلَمَ أَحَدٌ مِنْ عُصَاةِ قُرَيْشٍ غَيْرَ مُطِيعٍ کَانَ اسْمُهُ الْعَاصِي فَسَمَّاهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُطِيعًا

ابن نمیر، ابوزکریا، اس سند سے بھی یہ حدیث مروی ہے اضافہ یہ ہے کہ قریش کے عاصی نام والوں میں سے کوئی بھی مسلمان نہ ہوا سوائے مطیع کے اور اس کا نام بھی عاصی تھا اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کا نام مطیع رکھا۔

The same tradition has been narrated on the authority of Zakriyya through the same chain of transmitters with the following addition: "No rebellious Quraishite with al-Asi as his name embraced Islam that day except Muti. His name-was al-Asi, but the Messenger of Allah (may peace be upon him) changed his name to Muti.

یہ حدیث شیئر کریں