صحیح مسلم ۔ جلد سوم ۔ سلام کرنے کا بیان ۔ حدیث 1309

بد شگونی نیک فال اور جن چیزوں میں نحوست ہے ان کے بیان میں

راوی: ابن ابی عمر سفیان , زہری , سالم حمزہ عبداللہ یحیی بن یحیی , عمرو ناقد زہیر بن حرب , سفیان , زہری , سالم یعقوب بن ابراہیم , سعد ابوصالح ابن شہاب سالم حمزہ ابن عمر ابن عمرعبدالملک بن شعیب بن لیث , بن سعد عقیل بن خالد یحیی بن یحیی , بشر بن مفضل عبدالرحمن درامی اب

و حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَالِمٍ وَحَمْزَةَ ابْنَيْ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ أَبِيهِمَا عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ح و حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی وَعَمْرٌو النَّاقِدُ وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَالِمٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ح و حَدَّثَنَا عَمْرٌو النَّاقِدُ حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ سَعْدٍ حَدَّثَنَا أَبِي عَنْ صَالِحٍ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ سَالِمٍ وَحَمْزَةَ ابْنَيْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ح و حَدَّثَنِي عَبْدُ الْمَلِکِ بْنُ شُعَيْبِ بْنِ اللَّيْثِ بْنِ سَعْدٍ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ جَدِّي حَدَّثَنِي عُقَيْلُ بْنُ خَالِدٍ ح و حَدَّثَنَاه يَحْيَی بْنُ يَحْيَی أَخْبَرَنَا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ إِسْحَقَ ح و حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الدَّارِمِيُّ أَخْبَرَنَا أَبُو الْيَمَانِ أَخْبَرَنَا شُعَيْبٌ کُلُّهُمْ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَالِمٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الشُّؤْمِ بِمِثْلِ حَدِيثِ مَالِکٍ لَا يَذْکُرُ أَحَدٌ مِنْهُمْ فِي حَدِيثِ ابْنِ عُمَرَ الْعَدْوَی وَالطِّيَرَةَ غَيْرُ يُونُسَ بْنِ يَزِيدَ

ابن ابی عمر سفیان، زہری، سالم حمزہ عبداللہ، (دوسری سند) یحیی بن یحیی، عمرو ناقد زہیر بن حرب، سفیان، زہری، سالم اپنے والد سے روایت کرتے ہیں اور وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے (تیسری سند) یعقوب بن ابراہیم بن سعد، ابوصالح ابن شہاب سالم اور حمزہ، ابن عبداللہ بن عمر، عبداللہ بن عمر۔ (چوتھی سند) عبدالملک بن شعیب بن لیث بن سعد وہ روایت کرتے ہیں اپنے والد سے اور ان کے والد اپنے والد سے، عقیل بن خالد (پانچویں سند) یحیی بن یحیی، بشر بن مفضل عبدالرحمن بن اسحاق۔ (چھٹی سند) عبداللہ بن عبدالرحمن درامی، ابویمان، شعیب، زہری، سالم اپنے والد سے اور وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں۔ (ان چھ اسناد سے بھی)(نحوست کے بارے میں مالک کی حدیث کی مثل ان میں سے کسی نے ذکر نہیں کیا) اور حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ کوئی مرض متعدی نہیں ہوتا اور بد شگونی کی کوئی حقیقت نہیں۔

This hadith has been reported on the authority of Zuhri with other chains of transmitters but with slight variations of wording.

یہ حدیث شیئر کریں