حاجیوں کی گمشدہ چیزوں کا بیان
راوی: ابوطاہر یونس بن عبدالاعلی , عبداللہ بن وہب , عمرو بن حارث , بکع ابن سوادة ابی سالم جیستانی , زید بن خالد الجہنی زیدہ بن خالد جہنی
حَدَّثَنِي أَبُو الطَّاهِرِ وَيُونُسُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَی قَالَا حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ قَالَ أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ عَنْ بَکْرِ بْنِ سَوَادَةَ عَنْ أَبِي سَالِمٍ الْجَيْشَانِيِّ عَنْ زَيْدِ بْنِ خَالِدٍ الْجُهَنِيِّ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ مَنْ آوَی ضَالَّةً فَهُوَ ضَالٌّ مَا لَمْ يُعَرِّفْهَا
ابوطاہر یونس بن عبدالاعلی، عبداللہ بن وہب، عمرو بن حارث، بکع ابن سوادة ابی سالم جیستانی، زید بن خالد الجہنی حضرت زیدہ بن خالد جہنی سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس آدمی نے گمشدہ چیز کو اٹھایا تو وہ گمراہ ہے جب تک کہ اس گمشدہ چیز کا اعلان نہ کرے۔
Zaid b. Khalid al-Juhani reported Allah's Messenger (may peace be upon him) as sayin.: He who found a stray article is himself led astray if he does not advertise it.