صحیح مسلم ۔ جلد سوم ۔ سلام کرنے کا بیان ۔ حدیث 1286

طاعون بدفالی اور کہانت وغیرہ کے بیان میں ۔

راوی: وہب بن بقیہ خالد شیبانی حبیب بن ابی ثابت ابراہیم بن سعد بن مالک ابراہیم بن سعد بن مالک

و حَدَّثَنِيهِ وَهْبُ بْنُ بَقِيَّةَ أَخْبَرَنَا خَالِدٌ يَعْنِي الطَّحَّانَ عَنْ الشَّيْبَانِيِّ عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ سَعْدِ بْنِ مَالِکٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِنَحْوِ حَدِيثِهِمْ

وہب بن بقیہ، خالد شیبانی، حبیب بن ابی ثابت، حضرت ابراہیم بن سعد بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اپنے والد کے واسطہ سے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے یہی حدیث مبارکہ اسی طرح روایت کی ہے۔

This hadith has been transmitted by Ibrahim b. Sa'd b. Malik on the authority of his father.

یہ حدیث شیئر کریں