طاعون بدفالی اور کہانت وغیرہ کے بیان میں ۔
راوی: ابوکامل جحدری عبدالوحد ابن زیاد معمر , زہری , یونس
و حَدَّثَنَاه أَبُو کَامِلٍ الْجَحْدَرِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ يَعْنِي ابْنَ زِيَادٍ حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ بِإِسْنَادِ يُونُسَ نَحْوَ حَدِيثِهِ
ابوکامل جحدری عبدالوحد ابن زیاد معمر، زہری، یونس اس سند سے بھی یہ حدیث منقول ہے۔
This hadith has been narrated on the authority of Zuhri with a different chain of transmitters.