عود ہندی کے ذریعہ علاج کرنے کے بیان میں
راوی: عبیداللہ عبیداللہ
قَالَ عُبَيْدُ اللَّهِ وَأَخْبَرَتْنِي أَنَّ ابْنَهَا ذَاکَ بَالَ فِي حَجْرِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَدَعَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمَائٍ فَنَضَحَهُ عَلَی بَوْلِهِ وَلَمْ يَغْسِلْهُ غَسْلًا
عبیداللہ حضرت عبیداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ام قیس رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے مجھے خبر دی کہ ان کے اس بیٹے نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی گود میں پیشاب کردیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے پانی منگوا کر اس جگہ پر بہا دیا اور اسے دھونے میں زیادہ مبالغہ نہ کیا۔
00000 13-10-09