صحیح مسلم ۔ جلد سوم ۔ سلام کرنے کا بیان ۔ حدیث 1262

ہر بیماری کے لئے دوا ہے اور علاج کرنے کے استحباب کے بیان میں

راوی: ہناد بن سری ابوالاحوص سعید بن مسروق , عبایہ بن رفاعہ رافع بن خدیج

حَدَّثَنَا هَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ عَنْ سَعِيدِ بْنِ مَسْرُوقٍ عَنْ عَبَايَةَ بْنِ رِفَاعَةَ عَنْ جَدِّهِ رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ إِنَّ الْحُمَّی فَوْرٌ مِنْ جَهَنَّمَ فَابْرُدُوهَا بِالْمَائِ

ہناد بن سری ابوالاحوص سعید بن مسروق، عبایہ بن رفاعہ، حضرت رافع بن خدیج رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا آپ فرماتے تھے بخار جہنم کی بھاپ کا حصہ ہے پس اسے پانی سے ٹھنڈا کرو۔

Rafi' b. Khadij reported: I heard Allah's messenger (may peace be upon him) as saying: The fever is due to the intense heat of the Hell, so cool it with water.

یہ حدیث شیئر کریں