صحیح مسلم ۔ جلد سوم ۔ سلام کرنے کا بیان ۔ حدیث 1254

ہر بیماری کے لئے دوا ہے اور علاج کرنے کے استحباب کے بیان میں

راوی: زہیر بن حرب , محمد بن مثنی , یحیی ابن سعید عبیداللہ نافع ابن عمر

حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی قَالَا حَدَّثَنَا يَحْيَی وَهُوَ ابْنُ سَعِيدٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ أَخْبَرَنِي نَافِعٌ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْحُمَّی مِنْ فَيْحِ جَهَنَّمَ فَابْرُدُوهَا بِالْمَائِ

زہیر بن حرب، محمد بن مثنی، یحیی ابن سعید عبیداللہ نافع حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا بخار جہنم کی بھاپ سے ہے پس اسے پانی سے ٹھنڈا کرو۔

Ibn Umar reported Allah's Messenger (may peace be upon him) as saying: The fever is from the vehement raging of the (heat of Hell), so cool it with the help of water.

یہ حدیث شیئر کریں