صحیح مسلم ۔ جلد سوم ۔ سلام کرنے کا بیان ۔ حدیث 1252

ہر بیماری کے لئے دوا ہے اور علاج کرنے کے استحباب کے بیان میں

راوی: احمد بن سعید بن صخر دارمی , حبان , ہلال , وہیب , عبداللہ بن طاؤس , ابن عباس

حَدَّثَنِي أَحْمَدُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ صَخْرٍ الدَّارِمِيُّ حَدَّثَنَا حَبَّانُ بْنُ هِلَالٍ حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ طَاوُسٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ احْتَجَمَ وَأَعْطَی الْحَجَّامَ أَجْرَهُ وَاسْتَعَطَ

احمد بن سعید بن صخر دارمی حبان ہلال وہیب عبداللہ بن طاؤس، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے پچھنے لگوانے اور لگانے والے کو اس کی مزدوری دی اور ناک میں دوائی ڈالی۔

Ibn 'Abbas reported that Allah's Apostle (may peace be upon him) got himself cupped and gave to the cupper his wages and he put the medicine in the nostril.

یہ حدیث شیئر کریں