ہر بیماری کے لئے دوا ہے اور علاج کرنے کے استحباب کے بیان میں
راوی: بشر بن حالد محمد بن جعفر , شعبہ , سلیمان ابوسفیان جابر بن عبداللہ
و حَدَّثَنِي بِشْرُ بْنُ خَالِدٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ يَعْنِي ابْنَ جَعْفَرٍ عَنْ شُعْبَةَ قَالَ سَمِعْتُ سُلَيْمَانَ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا سُفْيَانَ قَالَ سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ رُمِيَ أُبَيٌّ يَوْمَ الْأَحْزَابِ عَلَی أَکْحَلِهِ فَکَوَاهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
بشر بن حالد محمد بن جعفر، شعبہ، سلیمان ابوسفیان حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ بن عبداللہ سے روایت ہے کہ غزوہ احزاب کے دن حضرت ابی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بازو کی رگ میں تیر لگا تو رسول اللہ نے اس پر داغ لگوا دیا۔
Jabir b. 'Abdillah reported that on the day of Ahzab Ubayy received the wound of an arrow in his medial arm vein. Allah's Messenger (may peace be upon him) cauterised it.