صحیح مسلم ۔ جلد سوم ۔ آداب کا بیان ۔ حدیث 1130

اجازت مانگنے کے بیان میں ۔

راوی: قتیبہ بن سعید , ابن ابی عمر سفیان , یزید بن خصیفہ ابن ابی عمر

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ وَابْنُ أَبِي عُمَرَ قَالَا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ يَزِيدَ بْنِ خُصَيْفَةَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَزَادَ ابْنُ أَبِي عُمَرَ فِي حَدِيثِهِ قَالَ أَبُو سَعِيدٍ فَقُمْتُ مَعَهُ فَذَهَبْتُ إِلَی عُمَرَ فَشَهِدْتُ

قتیبہ بن سعید، ابن ابی عمر سفیان، یزید بن خصیفہ ابن ابی عمر اس سند سے یہ حدیث بھی روایت کی گئی ہے ابن ابی عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اپنی روایت میں یہ اضافہ کیا ہے کہ ابوسعید نے کہا میں ان کے ساتھ کھڑا ہوا اور حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس جا کر گواہی دی۔

This hadith has been narrated on the authority of Yazid b. Khusaifa with the same chain of transmitters but with this addition: Abu Sa'id said: So I stood up, and went to 'Umar and gave witness (to what Abu Musa had said).

یہ حدیث شیئر کریں