برے نام رکھنے کی کراہت کے بیان میں
راوی: عمرو ناقد ابن ابی عمرو عمرو سفیان , محمد بن عبدالرحمن مولی آل طلحہ کریب ابن عباس
حَدَّثَنَا عَمْرٌو النَّاقِدُ وَابْنُ أَبِي عُمَرَ وَاللَّفْظُ لِعَمْرٍو قَالَا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ مَوْلَی آلِ طَلْحَةَ عَنْ کُرَيْبٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ کَانَتْ جُوَيْرِيَةُ اسْمُهَا بَرَّةُ فَحَوَّلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اسْمَهَا جُوَيْرِيَةَ وَکَانَ يَکْرَهُ أَنْ يُقَالَ خَرَجَ مِنْ عِنْدَ بَرَّةَ وَفِي حَدِيثِ ابْنِ أَبِي عُمَرَ عَنْ کُرَيْبٍ قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ
عمرو ناقد ابن ابی عمرو عمرو سفیان، محمد بن عبدالرحمن مولیٰ آل طلحہ کریب حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ جویریہ کا نام برہ تھا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کا نام بدل کر جویریہ رکھا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم ناپسند کرتے تھے کہ یہ کہا جائے وہ برہ یعنی نیکی سے نکل گیا کریب سے سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے الفاظ ہیں۔
Ibn Abbas reported that the name of Juwairlya (the wife of the Holy Prophet) was Barra (Pious). Allah's Messenger (may peace be upon him) changed her name to Juwairiya and said: I did not like that it should be said: He had come out from Barra (Pious). The hadith transmitted on the authority of Ibn Abi 'Umar is slightly different from it.